ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہوناور کے کاسرگوڈ میں ٹینکر کی زد میں آکر بائک سوار ہلاک

ہوناور کے کاسرگوڈ میں ٹینکر کی زد میں آکر بائک سوار ہلاک

Sun, 23 Jul 2017 14:01:07    S.O. News Service

بھٹکل  23/جولائی (ایس او نیوز) ٹینکر اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، حادثہ یہاں سے قریب ۳۰ کلو میٹر ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ میں آج اتوار صبح پیش آیا۔

مرنے والے کی شناخت ہوناور تعلقہ کے ہوسپٹن کے رہنے والے  رمیش رام چندرا نائک (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

ہوناور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے اور پولس چھان بین کررہی ہے۔


Share: